بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ﴿۱﴾ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۲﴾ مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ؕ﴿۳﴾ اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ﴿۴﴾ اِہۡدِ نَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ﴿۵﴾ صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ ۙ۬ غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا الضَّآلِّیۡنَ ٪﴿۷﴾

 

اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے۔

تعریف اللہ ہی کے لیے ہے 2 جو تمام کائنات کا رب 3 ہے ، رحمان اور رحیم ہے 4روزِ جزا کا مالک 5ہے۔ہم تیری ہی عبادت6 کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں 7۔ ہمیں سیدھا راستہ دکھا 8، ان لوگوں کاراستہ جن پر تو نے انعام فرمایا 9 ، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں 10 ۔